ڈالرکی قدرمیں اضافہ ،روپیہ گراؤٹ کاشکار

0
20

کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 6 پیسےکا اضافہ ہوا ہے۔6 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277.85 روپے پربند ہوا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 6 پیسے اضافے سے 278 روپے 78 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں اکتوبر میں ڈالر ایک روپیہ 16 پیسے سستا ہوا ہے۔
کاروبارکےاختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس میں 71پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے،مارکیٹ 90 ہزار 358 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی ہے۔

Leave a reply