
کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرمہنگاہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.41 روپے سے کم ہوکر 278.34 روپے پر بند ہوا۔
کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 82 پیسے پر بند ہوا ۔
کاروبارکےاختتام پراسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 439 پوائنٹس کی کمی سے 78 ہزار 29 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن بھر مجموعی طور پر 428 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔114 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 255 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔
مارکیٹ میں 27 کروڑ 25 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ۔ اسٹاک مارکیٹ میں 10 ارب 85 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 78,569 جبکہ کم ترین سطح 77,921 پوائنٹس رہی ۔
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی
فروری 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
الیکٹرک گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے حوالے سے بڑی خوشخبری
فروری 24, 2025 -
نئی گاڑی خریدیں اور لاکھوں روپے کی بچت پائیں
اپریل 24, 2024 -
چین کیساتھ تجارتی خسارہ حل ہونےتک ڈیل نہیں کرینگے،امریکا
اپریل 7, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














