
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک بارپھرمعمولی اضافہ ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4پیسے کااضافہ ہوا،انٹربینک میں ڈالر277 روپے 68پیسے پر بند ہوا۔
کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈانڈیکس 201 پوائنٹس کے اضافے سے 90 ہزار 195 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن بھر مجموعی طور پر 456 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ،179 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 222 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔
مارکیٹ میں 48 کروڑ 21 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ،بازار میں 26 ارب 70 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ،مارکیٹ کی بلند ترین سطح 91,054 جبکہ کم ترین سطح 89,732 پوائنٹس رہی ۔
پاکستان ریلویز کا مختلف ٹرینوں میں کیمرے لگانے کا اعلان
دسمبر 24, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آج بارش ہوگی یانہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
ستمبر 18, 2025 -
پنجاب اسمبلی میں قانون سازی کا معاملہ
مارچ 22, 2024 -
بلوچستان میں بھی ایئر ایمبولینس سروس شروع کی جائے گی
اپریل 24, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














