
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ ہونےسےروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا، انٹربینک میں ڈالر 277.80 روپے سے بڑھ کر 277.85 روپے پر بند ہوا۔
کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 764 پوائنٹس کے اضافے سے 82 ہزار 247 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن بھر مجموعی طور پر 437 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔248 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 126 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔
مارکیٹ میں 41 کروڑ 59 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ۔ اسٹاک مارکیٹ میں 18 ارب 10 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 82,331 جبکہ کم ترین سطح 81,524 پوائنٹس رہی ۔
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی
فروری 16, 2026حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
فروری 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان نےہمیشہ تفریق کےبجائےپل کاکرداراداکیاہے،،بلاول بھٹو
فروری 18, 2025 -
اوپیک نےآئندہ 4سالوں میں خام تیل کی طلب میں کمی کااشارہ دیدیا
جولائی 11, 2025 -
محکمہ تعلیم پنجاب کی 100 روزہ کارکردگی رپورت
جون 7, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














