
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیدکمی ہونےسےروپیہ مستحکم ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 28 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.44 روپے سے کم ہوکر 278.16 روپے پر بند ہوا۔
کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 315 پوائنٹس کے اضافے سے 79 ہزار 333 پوائنٹس پر بند ہوا ۔دن بھر مجموعی طور پر 437 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔184 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 210 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔
مارکیٹ میں 87 کروڑ 78 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ۔اسٹاک مارکیٹ میں 20 ارب 53 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 80,016 جبکہ کم ترین سطح 79,262 پوائنٹس رہی ۔
بجٹ کی تیاریاں : نان فائلرزکےگردمزیدگھیراتنگ
مئی 19, 2025سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
مئی 17, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز کب اور کہاں ہوگا؟
مئی 23, 2024 -
یااللہ خیر!پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
مئی 10, 2025 -
سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق خواتین کےحقوق کےعلمبرداربن گئے
اگست 17, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔