ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے پنجاب اسمبلی میں جامن کا پودہ لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا۔

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سیکرٹری چودھری عامر حبیب نے بھی جامن کا پودا لگایا۔
ڈپٹی سپیکر ظہیر اقبال چنڑاور سیکرٹری اسمبلی عامر حبیب نے اس موقع پر دعا بھی کی, پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کا سامنا ہے۔ ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ
شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے محفوظ رہے۔ , مہم کا بنیادی مقصد لوگوں کو زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی ترغیب دینا ہے۔ ملک ظہیر اقبال چنڑ
اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری ملک خلیل احمد، سٹاف آفیسر برائے سپیکر عماد حسین بھلی، ڈائریکٹر اسٹیٹ عاصم چیمہ، سٹاف آفیسر ڈپٹی سپیکر فاروق زاہد جتوئی، میاں تنویر اشرف، ترجمان پنجاب اسمبلی راؤ ماجدعلی اور ڈپٹی پی آر او شاہد محمود خان بھی موجود
آلودگی سےبچاؤ،لاہورکےچاروں اطرف جنگل اگانےکامنصوبہ تیار
اکتوبر 31, 2025خیبرپختونخواکی 13رکنی کابینہ فائنل ،آج حلف اٹھائے گی
اکتوبر 31, 2025وزیراعظم آزادکشمیر نے استعفیٰ کیلئےشرائط رکھ دیں
اکتوبر 29, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
جنوبی کوریا: عدالت نےصدریون سک کوعہدےسےہٹادیا
اپریل 4, 2025 -
قیمت میں اضافہ:سونانئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
ستمبر 14, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |














