
لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی نےخطرےکی گھنٹی بجادی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 160 کیسز رپورٹ ہوئے۔
ایک ہفتہ میں 885، رواں سال اب تک 3136 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 129 جبکہ لاہور سے 9 ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے،بہاولپور سے 4، گوجرانولہ اور سرگودھا سے 3-3 جبکہ چکوال سے 2 کیس رپورٹ ہوئے۔
شیخوپورہ، جہلم، فیصل آباد، ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، مظفر گڑھ، خانیوال، جھنگ، گجرات اور پاکپتن سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوئے۔
ترجمان محکمہ صحت کےمطابق محکمہ صحت نے انسداد ڈینگی کے لئے تمام انتظامات مکمل کر رکھے ہیں،تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کا سٹاک موجود ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سونےکی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
نومبر 25, 2024 -
بیورکریسی پرعدم اطمینان،وزیراعظم نےبڑافیصلہ کرلیا
جولائی 8, 2024 -
وزیراعظم شہبازشریف3روزہ سرکاری دورےپرمصرروانہ
دسمبر 18, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔