
ڈینگی کیسزمیں اضافہ : محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردیے۔
ترجمان محکمہ صحت کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 4 کیس رپورٹ ہوئے، ایک ہفتہ میں18 کیسز جبکہ رواں سال میں اب تک ڈینگی کے 259 کیسز رپورٹ ہوئے،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں لاہور سے 1، راولپنڈی سے 2 اور ملتان سے ڈینگی کے 1 کیس رپورٹ ہوئے۔
ترجمان محکمہ صحت کاکہناہےکہ محکمہ صحت نے انسداد ڈینگی کے لئے تمام انتظامات مکمل کر رکھے ہیں، تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کا سٹاک موجود ہے۔
قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب، 16 نکاتی ایجنڈا جاری
مارچ 30, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وفاقی کابینہ کااجلاس طلب:12نکاتی ایجنڈاجاری
نومبر 5, 2024 -
قومی تعلیمی فریم ورک بنانے کیلئے جامع پالیسی پر کام کاآغاز
اپریل 25, 2024 -
مہنگائی میں اضافہ:ادارہ شماریات نےہفتہ واررپورٹ جاری کردی
نومبر 29, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














