ڈینگی کےوارجاری،محکمہ صحت نےڈینگی کیسز کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔
محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردئیے۔
ترجمان محکمہ صحت کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کا صرف 1 کیس رپورٹ ہوا،ایک ہفتہ میں16 کیسز جبکہ رواں سال میں اب تک ڈینگی کے 251 کیسز رپورٹ ہوئے،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملتان سے ڈینگی کا 1 کیس رپورٹ ہوا۔
ترجمان محکمہ صحت کاکہناہےکہ محکمہ صحت نے انسداد ڈینگی کے لئے تمام انتظامات مکمل کر رکھے ہیں، تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کا سٹاک موجود ہے۔
وزارت داخلہ کی جانب سےچیف سیکرٹری خیبرپختونخواکومراسلہ
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لاہور:کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا
ستمبر 27, 2024 -
بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیل دائر
فروری 17, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔