ڈینگی کےوارجاری:مزید2کیس رپورٹ

0
120

ڈینگی کےوارجاری گزشتہ 24گھنٹوں میں پنجاب بھرمیں دوکیس رپورٹ ہوئے۔
محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردیے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 2 کیس رپورٹ ہوئے۔ایک ہفتہ میں 27 کیسز جبکہ رواں سال میں اب تک ڈینگی کے 315 کیسز رپورٹ ہوئے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں لاہور سے 1 اور گوجرانولہ سے 1 ڈینگی کا کیس رپورٹ ہوا۔
ترجمان محکمہ صحت کاکہناہےکہ محکمہ صحت نے انسداد ڈینگی کے لئے تمام انتظامات مکمل کر رکھے ہیں،تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کا سٹاک موجود ہے۔

Leave a reply