ڈینگی کےوارجاری:مزید52مریض رپورٹ

0
4

ڈینگی مچھر کےوارجاری،گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید52مریض رپورٹ ہوئے۔
ڈینگی مچھروں کی افزائش میں اضافہ ہونےسےلاہورسمیت صوبہ بھرمیں24 گھنٹوں میں ڈینگی کے52کنفرم مریض رپورٹ ہوئےہیں،گزشتہ 24گھنٹوں میں لاہورمیں ڈینگی کے9مریض رپورٹ ہوئےجبکہ راولپنڈی میں ڈینگی کے21کنفرم مریض رپورٹ ہوئےہیں۔
پنجاب میں ڈینگی کےکنفرم مریضوں کی تعداد2105تک پہنچ گئی،جبکہ شہرمیں ڈینگی کےکنفرم مریضوں کی تعداد382تک پہنچ گئی ہے،شہرمیں ڈینگی کےمشتبہ مریضوں کی تعدادمیں تیزی سےاضافہ جاری ہے۔
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرنےکہاامسال شہرمیں ڈینگی کےم یضوں میں خطرناک حدتک اضافہ ہونےکاخدشہ ہے، ڈینگی سےبچاؤکیلئےشہری ایس اوپیزپرعملدرآمدکویقینی بنائیں،گھرمیں سپرےاورلوشن کااستعمال کریں۔

Leave a reply