ڈی آٸی جی ٹریفک کراچی اقبال دارہ صاحب کا سخت نوٹس

0
97

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ٹریفک سٹی سے رپورٹ طلب۔

ترجمان ٹریفک پولیس کراچی ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے صدر پریڈی اسٹریٹ ٹریفک اہلکار اور شہری کے جھگڑے کا نوٹس لے لیا۔

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نےواقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی ٹریفک سٹی کو انکوائری آفسر مقرر کر دیا۔

Leave a reply