ڈی ایس ریلوے کراچی ناصر خلیلی کی گفتگو

0
61

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) عنقریب مخلتف پراجیکٹس بھی مسافروں کو نظر آئینگے، جلد کراچی کینٹ میں صفائی کے حوالے سے انتظامات نظر آئینگے۔

تفصیلات کے مطابق تیزگام ایکسپریس میں 1107 سے زائد مسافر اس ریسٹورنٹ میں آکر کھانا کھا سکھینگے ،اس وقت پاکستان ریلوے دن و رات کام کررہا ہے۔ آج علامہ اقبال ایکسپریس میں پہلے لوئر اے سی کوچ کا بھی افتتاح کیا ہے۔

مسافروں کی گنجائش دیکھ کر مزید لوئر اے سی کوچز کی تعداد بڑھائینگے، مسافروں کی بھی خوائش ہے کہ تعداد بڑھائی جائے۔ ڈویژنل سپرنٹینڈنٹ کراچی ناصر خلیلی نے علامہ اقبال ایکسپریس میں لوئر اے سی اور تیز گام ایکسپریس میں نیو ڈائئننگ کار کا بھی افتتاح کردیا۔

ڈویژنل کمرشل آفیسر صبا جبین بھی ڈی ایس کراچی کے ہمراہ، مسافروں کو سہولیات دینے کےلئے پاکستان ریلوے کوشاں ہیں، ڈی سی او صبا جبین، چاہتے ہیں زیادہ سے زیادہ مسافروں کو سہولیات فراہم کرے۔

Leave a reply