کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں کمی

0
55

کاروباری ہفتےکےآخری روزایک مرتبہ پھرسےسونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 700روپےکی کمی ہونےسےسونا2 لاکھ 75 ہزار 500 روپےکا ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 600روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 36 ہزار 197 روپے کاہوگیا۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر کم ہوکر 2653 ڈالر فی اونس ہے۔
یادرہےکہ گزشتہ روزصرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1800روپےکااضافہ ہوگیاتھاجس کےبعدسونا2لاکھ76ہزار200روپےتولہ ہوگیاتھا10گرام سونےکی قیمت میں 1543 روپےکااضافہ ہواتھاجس سے10گرام سونا 2لاکھ 36ہزار 797 روپے کا ہو گیا تھا ۔اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 217064 روپے ہو گئی تھی۔جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر اضافے کے بعد 2660 ڈالر فی اونس کا ہوگیا تھا۔

Leave a reply