
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نےفلم کی شوٹنگ کےدوران کس اداکارکواصلی تھپڑمارےاداکارہ نےبڑاانکشاف کردیا۔
بھارتی میڈیاکودیےگئےایک انٹرویومیں اداکارہ کترینہ کیف نےانکشاف کیاکہ ’’میرےبرادرکی دلہن ‘‘فلم کی شوٹنگ کےدوران ایک سین کےدوران اداکارعمران خان کوتھپڑمارناتھا لیکن وہ سین کو حقیقی دکھانے میں کامیاب نہیں ہو پارہی تھیں۔
کترینہ کے مطابق عمران نے خود مشورہ دیا کہ وہ حقیقت میں تھپڑ ماریں تاکہ منظر زیادہ قدرتی لگے۔ اس مشورے پر عمل کرتے ہوئے کئی بار ری ٹیک کیے گئے اور انہوں نے عمران کو 15 سے 16 بار تھپڑ مارے۔
کترینہ نے بتایا کہ عمران آخرکار التجا کرنے لگے کہ مزید تھپڑ نہ ماریں، لیکن اس دوران ایک شاندار سین شوٹ کیا جا چکا تھا۔
یاد رہے کہ 2011 میں ریلیز ہونے والی اس رومانٹک کامیڈی فلم میں عمران خان، کترینہ کیف، علی ظفر اور تارا ڈی سوزا نے اہم کردار ادا کیے تھے۔
اداکارہ صباقمرکاکراچی شہرکےبارےمیں بڑاانکشاف
فروری 21, 2025راکھی ساونت نے امت مسلمہ کے دل جیت لئے
فروری 20, 2025لیجنڈری اداکار آغا طالش کو ہم سے بچھڑے27 برس بیت گئے
فروری 19, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کی ریلیزپرپابندی عائد
اکتوبر 31, 2024 -
ایپل کی نئی واچ پرو کیسی ہو گی؟تازہ ترین لیکس جاری
ستمبر 4, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔