پاکستان ٹوڈے کے مطابق کرائم فائٹر ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کی طبیعت ناساز، کرائم فائٹر ڈی آئی جی اپریشنز ایک ہفتہ چھٹی پر چلے گئے۔
ڈی ائی جی علی ناصر رضوی انکھ کے اپریشن کے حوالے سے بیرون ملک گئے ہیں ، ڈی ائی جی اپریشنز کا چارج ایس ایس پی اپریشنز علی رضا کو سونپ دیا گیا ۔
شہر لاہور میں تھانے داروں اور ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے کا اختیار بھی ایس ایس پی کو دیا گیا ہے۔ ایک ہفتہ چھٹی کے بعد ڈی ائی جی اپریشن پھر سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے
راناثنااللہ نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی ڈیڈلائن دیدی
جنوری 31, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حکومت کاپاسپورٹ رولزمیں ترمیم کابڑافیصلہ
اگست 13, 2024 -
پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان آج ہو گا
اپریل 30, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔