کراچی: آج بھی سونا کی قیمت میں کمی برقرار رہی

0
102

پاکستان ٹوڈے: ملک میں آج بھی سونا کی قیمت میں کمی دیکھی گئی اور کراچی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 12 سو روپے سستا ہوگیا۔

’ تفصیلات کے مطابق 12 سو روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 42 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

یاد رہے کہ 11 مئی کو فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہوگیا تھا، قیمت میں کمی کے بعد سونے کی فی تولسہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 500 روپے ہوگئی تھی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی کمی کے بعد 2 لاکھ 8 ہزار 762 روپے ہو گئی تھی۔

Leave a reply