کراچی آرٹس کونسل میں پرانے فلمی دوگانوں نے سماں باندھ دیا

0
66

کراچی آرٹس کونسل میں پرانے فلمی دوگانوں پر مبنی شاندار پروگرام کا انعقاد۔

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پاکستانی فلمی موسیقی سے سجا شاندار پروگرام ایڑنل ڈوئٹس( Eternal Duets )پیش کیا گیا۔

اس منفرد اور شاندار پروگرام میں پاکستانی فلموں کے 1948 سے 1980 تک سدا بہار دوگانے آج کی نئی نسل کے گلوکاروں نے اپنی آواز میں پیش کیے گئے، جسے حاضرین نے بے حد پسند کیا۔

ان گانوں کے گانے والےگلوکاروں میں شامل شبانہ کوثر، شازیہ کوثر، سارہ حسن، ماریہ سعود اور احد نے عمدہ گائیکی پر خُوب داد سمیٹی

Leave a reply