کراچی سے دوحہ پہنچی قطر ائیر کی پرواز کو حماد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈنگ میں دشواری
دوحہ:(پاکستان ٹوڈے) تفصیلات کے مطابق کراچی سے صبح دوحہ پہنچی قطر ائیر کی پرواز کو حماد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈنگ میں دشواری ہوئی۔
ایوی ایشن کے مطابق پرواز کیو آر 605 کو دوحہ میں پہلی کوشش میں لینڈنگ میں ناکامی ہوئی۔ائیر ٹریفک کنٹرول کی ہدایت پر بوئنگ 787 طیارہ گو ارائونڈ پر چلا گیا، پائلٹ نے حماد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب سمندر پر 15 منٹ تک چکر لگائے اور بعد ازاں اے ٹی سی کی ہدایت پر پائلٹ 20 منٹ بعد باحفاظت اترنے میں کامیاب ہوا۔
دوحہ پرواز کے لینڈ کرتے ہی ایمبولینسز اور فائر بریگیڈ نے طیارے کو گھیر لیا تاہم صورتحال معمول پر رہی۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لباس پر تنقید کرنیوالوں پر ہاظم بنگوار کا کرارا جواب
مئی 15, 2024 -
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس
اگست 27, 2024 -
بابر اعظم کو ایک بار پھر کپتان بنانے کا فیصلہ
مارچ 29, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔