کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی،اعدادوشمارجاری

0
1

کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی،محکمہ موسمیات نےشہرکےاعدادوشمارجاری کردئیے۔
محکمہ موسمیات نےشہرقائدمیں کل صبح11بجےسےآج صبح8بجےتک بارش کےاعدادوشمارکردئیے۔جس کےمطابق سب سےزیادہ بارش اورنگی ٹاؤن میں 113ملی میٹرریکارڈ کی گئی،جبکہ شارع فیصل42 ،کیماڑی30،کورنگی میں 29.2ملی میٹربارش ہوئی۔
محکمہ موسمیات کےاعدادوشمارکےمطابق جناح ٹرمینل 28.2،پی اےایف مسروربیس میں24ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی جبکہ یونیورسٹی روڈ22.8،ڈیفنس فیز7،ایئرپورٹ اولڈایریامیں20.5ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی،گلشن حدید20 ،ناظم آباد19،سرجانی ٹاؤن15.8،سعدی ٹاؤن میں15.2ملی میٹربارش ریکارڈنارتھ کراچی8.3،گلشن معمارمیں6.4ملی میٹربارش ریکارڈہوئی۔
واضح رہےکہ کراچی میں گزشتہ48گھنٹوں کےدوران مجموعی طورپر185.9ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔

Leave a reply