کراچی پاکستان رینجرز(سندھ) اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، چار ملزمان گرفتار

0
75

پاکستان ٹوڈے: کراچی میں رینجر پولیس کاروائی فیڈرل گورنمنٹ ہاؤسنگ سوسائٹی اور سچل کٹ کے قریب اسنیپ چیکنگ کے دوران کی گئی

ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث چار ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان کی شناخت شاہد،محمد رضوان عرف وڈیرہ، سعید خان عرف تورے اور محمد عامر کے نام سے ہوی ہے۔

ملزمان کے قبضے سے ایک موبائل فون بھی برآمد کر لیا گیا،  ملزمان نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے، ملزمان کو مزید تفتیش کی لئے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے،

Leave a reply