کراچی: کینٹ اسٹیشن پر بم کی موجودگی کی اطلاع

0
78

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) پولیس کو مددگار ون فائیو پر بم کی اطلاع دی گئی، کراچی، بم ڈسپوزل کا عملہ کینٹ اسٹیشن پہنچ گیا

سرچنگ کا عمل جاری ہے،  ریلوے ذرائع کی تفصیلات کے مطابق کینٹ اسٹیشن پر مسجد میں بم کی اطلاع تھی

کراچی، مسجد کی سرچنگ مکمل کرلی گئی ہے، کسی قسم کا بارودی مواد برآمد نہیں ہوا ہے، ریلوے ذرائع

Leave a reply