کرکٹ آسٹریلیانےبی بی ایل کےاوورسیزکھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی

0
4

کرکٹ آسٹریلیانےبگ بیش لیگ کےاوورسیزکھلاڑیوں کی مکمل فہرست جاری کردی۔
فہرست کےمطابق پاکستان ٹی ٹوئنٹی کےکپتان سلمان علی آغا نےبھی بی بی ایل کےلئےرجسٹریشن کرالی، مبرون ٹی ٹوئنٹی باؤلرسعدیہ اقبال نےویمن بی بی ایل کےلئےرجسٹریشن کرائی۔
فہرست کےمطابق بگ بیش لیگ کےڈرافٹ میں600سےزائدغیرملکی کھلاڑیوں نےرجسٹریشن کرائی ،حسن علی،ابراراحمداورشاہین آفرید ی بھی بی بی ایل ڈرافٹ کیلئےرجسٹریشن کرانےوالوں میں شامل ہیں،پاکستان کے74کھلاڑیوں نےبگ بیش لیگ کےڈرافٹ کےلئےرجسٹریشن کرائی،ویمن بگ بیش کے لئے پاکستان کی11کھلاڑیوں نےرجسٹریشن کرائی۔
واضح رہے کہ بگ بیش لیگ 14 دسمبر سے آسٹریلیا میں شروع ہوگی جس میں بابراعظم پہلی بار شرکت کررہے ہیں۔

Leave a reply