کمشنر لاہور کا ٹھوکر نیاز بیگ سکول امتحانی سنٹر سے بچے کے والد کی شکایت پر نوٹس

0
77

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) کمشنر لاہور کی ہدایت پر کنٹرولر امتحانات زاہد میاں نے پرنسپل سکول کو شوکاز جاری کردیا

اتھارٹی لیٹر کے بغیر کوئی فرد امتحانی حدود میں نہیں داخل ہو سکتا۔کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا، ریذیڈنٹ انسپیکٹرز امتحانی حدود میں بغیر اجازت داخل ہونے والوں کے بارے میں اطلاع پولیس کو دیں۔

امتحان دینے والے ایک طالب علم کے والد نے کمشنرلاہور کو امتحانی حدود میں کچھ افراد کی موجودگی سے آگاہ کیا تھا، کمشنر لاہور کی ہدایت پر کنٹرولر امتحانات اور سی ای او ایجوکیشن نے بچے کے والد سے رابطہ میں ہیں۔

Leave a reply