کمی کےباوجودسونےکی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پر

0
4

کمی کےباوجودسونےکی قیمت مقامی وعالمی مارکیٹ میں تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 900روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 98 ہزار 700 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 772روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 56 ہزار 87 روپے کا ہوگیا ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر کم ہوکر 2859 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a reply