کوئٹہ:بارکھان اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے

0
4

کوئٹہ ضلع بارکھان اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
بلوچستان کےشہربارکھان اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے جس کی وجہ سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔ابھی تک کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت4.7ریکارڈکی گئی جبکہ گہرائی 30کلومیٹر تھی، زلزلےکامرکز26کلومیٹرشمال میں تھا۔

Leave a reply