کوئی بھی بھڑکائے نوجوانوں نے ملک کیخلاف کوئی قدم نہیں اٹھانا، وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کوئی بھی بھڑکائے نوجوانوں نے ملک کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھانا۔
ہونہار اسکالرشپس پروگرام کے تحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ’ کوئی ماں نہیں چاہتی کہ اس کا بچہ جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور گالم گلوچ کرے، گالم گلوچ اور الزام تراشی سکھانے والا طلبہ کا ہمدرد نہیں ہوسکتا،کوئی بھی بھڑکائے نوجوانوں نے ملک کےخلاف کوئی قدم نہیں اٹھانا۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ اسکالرشپس دینے کے بدلے میں شکریہ نہیں صرف یہ چاہتی ہوں کہ طلبہ انتشار کا حصہ نہ بنیں۔ انہیں صرف سیاسی مخالفت کی وجہ سے کردار کشی کا سامنا کرنا پڑا ہے، وہ مخالفین کی مشکور ہیں جنہوں نے انہیں نے مضبوط بنایا ہے۔
پاکستان میں بارشوں کی کمی سے خشک سالی کا اندیشہ ظاہر
جنوری 23, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔