
حکومت کی طرف سےکورٹ فیس ٹکٹوں میں اضافےکےخلاف درخواست پرعدالت نےجواب طلب کرلیا۔
جسٹس عابد عزیز شیخ نے پنجاب بار کونسل کی درخواست پر سماعت کی ۔
درخواست میں وفاق اور صوبے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔
درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ پنجاب حکومت نے کورٹ فیس ایکٹ خلاف آئین ترامیم کی ہیں۔دو روپے کورٹ فیس کی ٹکٹ 100 روپے کی کردی گئی ۔بیان حلفی کی قیمت تین سو سے پانچ سو تک اضافہ کردیا گیا ہے۔
عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔عدالت نے فیسوں پر حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔
طلباکیلئے خوشخبری:تمام سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان
فروری 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
نیکسٹ جنریشن : ایپل کی چیٹ جی پی ٹی طرز کی ایپ متعارف
ستمبر 30, 2025 -
100دن مکمل:ٹرمپ نےاپنی مدت کوعقل کاانقلاب قراردیدیا
اپریل 30, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














