کورٹ فیس میں اضافےکےمعاملےپرعدالت نےنوٹسزجاری کردئیے۔
پنجاب فنانس ایکٹ میں ترمیم کورٹ فیس میں اضافے کیخلاف آئینی درخواست لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائرکردی گئی،عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب کو نوٹس جاری کر دیااور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو بھی نوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس احمد ارشد ندیم نے سماعت کی۔
درخواست گزار راشد عمر ایڈووکیٹ نے آئینی درخواست سید عمر سہیل ایڈوکیٹ کے ذریعے دائر کی ۔
درخواست میں استدعاکی گئی کہ کورٹ فیس میں اضافہ آئین کی خلاف ورزی ہے،فوری روکا جائے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔