کون سے مشروبات استعمال کر کے قبض سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے؟
نظام ہاضمہ ہماری صحت کے لیے اہم کردار ادا کرتا ہے کیونکہ وہ غذائی اجزا کو جذب کرنے اور جسم میں اکٹھا ہونے والے فضلے کو خارج کرتا ہے۔
پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ قبض کیا ہے اور یہ کیوں ہوتی ہے؟
قبض کیا ہے؟
قبض ایک عام سی شکایت ہے جس میں آنتوں کا عمل مشکل اور تکلیف کے ساتھ خارج ہوتا ہے۔
قبض کیوں ہوتی ہے؟
زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا، پانی کم پینا اور دیگر وجوہات کے باعث لوگ قبض کا شکار بن جاتے ہیں۔
ہم آپ کو چند ایسے مشروبات بتاتے ہیں جن کے استعمال سے آپ قنض سے باآسانی جان چھڑا سکتے ہیں۔
کھیرے کا جوس
جسم میں پانی کی کمی بھی قبض کی وجہ بنتی ہے اس کے لیے کھیرے کا جوس بہترین ہے
ایلو ویرا کا جوس
نام سن کر شاید آپ کو بھی عجیب لگے کہ ایلو ویرا کا کڑوا جوس کیسے پیا جائے گا
ایلو ویرا آنتوں میں موجود فضلے کو نرم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے جبکہ آنتوں کی حرکت کو بہتر بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
کینو اور انناس کا جوس
تازے کینو کا رس نکال کر پینے سے ناصرف آپ کے قبض کی شکایت دور ہوگی بلکہ آپ کی جلد میں بھی نکھار آئے گا۔
اسی طرح انناس کا جوس بھی قبض کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔
ڈینگی کےوارجاری:24گھنٹوں میں مزید16کیسزرپورٹ
ستمبر 4, 2024ڈینگی کےوارجاری:مزید2کیس رپورٹ
اگست 29, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اماراتی شہزادی شیخہ مہرہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش
مئی 6, 2024 -
مذاکرات سےپہلےپی ٹی آئی اپنےکیےپرمعافی مانگے،حنیف عباسی
دسمبر 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔