کوک سٹوڈیو سیزن15 کا نیا گیت’’چل چلیے ‘‘ ریلیز

0
174

پاکستان ٹوڈے: کوک سٹوڈیو پاکستان نے سیزن15  کا نیا گیت’’چل چلیے ہن ندیا دے اُس پار‘‘ ریلیز کردیا۔

اردو اور پنجابی کے تڑکے والے اس گیت کو مشہور گلوکار سجاد علی اورفرحین رضا جعفری نے گایا ہے، جسےموسیقی کے شائقین کی طرف سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے

Leave a reply