کڑاکے کی سردی ، بارشیں کب ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

0
14

بارشیں کب ہوں گی ، خشک سردی کب ختم گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں آئندہ چند روز میں سموگ اور دھند چھائے رہنے کا بھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر کے پہلے ہفتے میں بارش کا امکان ہے ،تاہم پہاڑوں پر ہونیوالی برفباری کے باعث ملک کے میدانی علاقوں میں مزید سردی بڑھے گی۔

Leave a reply