کہاں بارش، کہاں برفباری ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

0
3

کہاں بارش ،کہاں برفباری ہو گی؟محکمہ موسمیات نے چار فروری سے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو چکا، جس کے زیر اثر پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش متوقع ہے۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ بھی جاری ہے، جس سے ملک بھر میں جاتی سردی واپس لوٹ آئے گی اور درجہ حرارت نمایاں طور پر کم ہو جائے گا۔

Leave a reply