کہاں بارش، کہاں دھوپ چمکے گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

0
76

پاکستان ٹوڈے: کہاں بارش ہو گی اور کہاں دھوپ چمکے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے نئے نظام کے زیر اثر آئندہ چار روز تک بلوچستان میں بارشیں ہو گی، جبکہ کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم خشک اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے نیا سپیل خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت جنوبی پنجاب کے کچھ حصوں میں بھی اثر انداز ہو گا۔۔۔آج ملک کے بیشتر علاقوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں۔

Leave a reply