کہیں بارش ،کہیں برفباری ،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

0
13

کہیں بارش اورکہیں برفباری ہوگی ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک اورسردرہنےکاامکان ہےجبکہ پہاڑوں پربرفباری کی توقع بھی ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ پنجاب کےبیشتراضلاع میں موسم خشک رہنےکاامکان ہے ،جبکہ مری،گلیات اورگردونواح میں موسم سرداورمطلع جزوی ابرآلودرہنےکی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ خیبرپختونخواکےبیشتراضلاع میں موسم خشک اورسردرہنےکاامکان ہے،دیر،چترال،سوات اورگردونواح میں ہلکی بارش اورپہاڑوں پرہلکی برفباری کی توقع ہے۔

Leave a reply