کہیں دھوپ، کہیں بارش،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

0
78

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) کہیں دھوپ، کہیں بارش،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ آج ملک کے مختلف حصوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔

Leave a reply