کیا پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین نے شادی کر لی؟

پاکستانی شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ماوراحسین کی شادی کی خبریں سوشل میڈیاپرگردش کررہی ہے،جس پراداکارہ نےخاموشی توڑدی۔ماوراحسین کی کچھ تصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہورہی ہے،جس میں اداکارہ نےشادی کی تقریب کےحوالےسےجوڑازیب تن کیاہواہے،تصاویر وائرل ہوتے ہی مداحوں میں یہ خبریں پھیل گئیں کہ اداکارہ کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔ انسٹاگرام پرماورا حسین نے اپنی تصاویر اب خود ہی جاری کرکے مداحوں پر واضح کردیا کہ یہ ایک ڈرامہ شوٹنگ کی تصاویر ہیں۔
جعفرایکسپریس حملہ:قومی اسمبلی میں متفقہ قراردادمنظور
مارچ 13, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔