کینیڈامیں عام انتخابات کب ہونگے؟ممکنہ تاریخ سامنےآگئی

0
107

کینیڈامیں عام انتخابات کب ہوں گے؟ممکنہ تاریخ سامنےآگئی۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق کینیڈامیں28اپریل کوعام انتخابات ہونےکاامکان ہے،کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی اتوارکونئےانتخابات کااعلان کریں گے۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق مارک کارنی کےمقابلےمیں کنزرویٹولیڈر پیئرپوئیلیور میدان میں اتریں گے،مارک کارنی نےامریکاکےساتھ تجارتی جنگ میں خود بہترین امیدوارکےطورپرپیش کیا۔
واضح رہےکہ چندروزقبل مارک کارنی نے کینڈاکے24ویں وزیراعظم کےعہدےکاحلف اٹھایاتھا،سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکاتقریباًایک دہائی پرمحیط اقتدارختم ہوگیا۔

Leave a reply