کےپی سینیٹ انتخابات،الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کردیا

0
5

الیکشن کمیشن نےخیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن شیڈول کےمطابق خیبرپختونخواسےسینیٹ کی11خالی نشستوں پر پولنگ 21جولائی کوہوگی، سینیٹ کی11خالی نشستوں کیلئے16امیدوارمیدان میں ہیں۔خواتین کی2نشستوں کیلئے چار امیدوار مدمقابل ہونگےجبکہ ٹیکنوکریٹ وعالم کی دونشستوں کیلئے6امیدوارمدمقابل ہونگے۔
شیڈول کےمطابق ثانیہ نشترکی سینیٹ کی خالی نشست پر31جولائی کوپولنگ ہوگی،9امیدوارمدمقابل ہیں، ثانیہ نشترکی خالی نشست کےضمنی انتخاب کیلئے کاغذات کی جانچ پڑتال 16جولائی کومکمل ہوگی۔

Leave a reply