کےپی ہاؤس سیل:خیبرپختونخواحکومت کاعدالت سےرجوع

0
35

کےپی ہاؤس سیل ہونےپرخیبرپختونخواحکومت نےعدالت سےرجوع کرلیا۔
کےپی ہاؤس سیل ہونےپرفیصلےکےخلاف ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرادی گئی۔
درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ کے پی ہاؤس صوبے کے دائرہ کار میں آتا ہے اس لیے ہائی کورٹ ہی اس درخواست کو سنے۔
کےپی ہاؤس سیل کیےجانےکےخلاف خیبرپختونخواحکومت کی درخواست پشاورہائیکورٹ نےسماعت کےلئے مقررکرلی، کیس کی سماعت چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد کریں گے۔

Leave a reply