پشاور: عید قربان پر مہنگائی کا پارہ ہائی، جانوروں کی بڑھتی قیمتوں کے ساتھ ساتھ ایک ہی روز ٹماٹر کی ڈبل سنچری مکمل کرکے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
ڈپٹی کمشنر پشاور نے ٹماٹر کی بین الاضلاع سپلائی پرپابندی عائد کر دی ہے۔ اور اگلے دس دن کے لیے ٹماٹر کی دیگر اضلاع سپلائی پر پابندی ہوگی۔
ڈی سی پشاور نے دفعہ 144 کے تحت ٹماٹروں کے ضلع سے باہر لے جانے پر پابندی عائد کردی۔ عیدالاضحٰی کے قریب آتے ہی ٹماٹروں کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ ایک ہی روز میں ٹماٹر کی ڈبل سنچری مکمل ہو گئی۔
سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مسجد نبویؐ لاکھوں زائرین کے لیے تیار ہے
فروری 29, 2024 -
میٹا کے جدید گلاسز جو سمارٹ فونز کا متبادل ثابت ہوں گے
ستمبر 28, 2024 -
طبی ماہرین کا کینسر کی نئی دوا تیار کرنے کا دعویٰ
فروری 28, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔