
سورج کا قہر، گرمی کی شدید لہر،شہری بلبلا اٹھے،گرمی مزید بڑھے گی۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کوخبر دار کردیا۔
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید4 روز کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی سے بچنے کیلئے شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور سخت دھوپ میں باہر نکلنے سے اجتناب کریں،نیزگرمی سے خود کو محفوظ رکھنے کیلئے زیادہ سے زیادہ پانی پئیں۔
محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ آج بھی لاہورشہرکاموسم گرم اورخشک رہنےکاامکان ہے،شہرکازیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43سینٹی گریڈکےقریب رہےگا،پنجاب کےبیشتراضلاع میں موسم شدیدگرم اورخشک رہنےکی توقع ہے،شدیدگرم موسم کےباعث وسطی وجنوبی پنجاب میں گردآلودہوائیں چلنےکاامکان ہے۔
مون سون کادوسراسپیل،پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جولائی 3, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کی جون کی ججزکارکردگی رپورٹ جاری
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
موسیقار ذوالفقار علی عطرےدل کادورہ پڑنےسےچل بسے
جنوری 17, 2025 -
فلم’استری2‘کی کامیابی کاسلسلہ جاری،جوان کوبھی پچھاڑدیا
ستمبر 19, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔