
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، پارہ 50 ڈگری کو چھونےکا امکان،محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی پیشگوئی کرتے ہوئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں بھی موسم انتہائی گرم رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ درجہ حرارت 43 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، جس کے باعث عوام کو ہیٹ سٹروک اور پانی کی کمی جیسے مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنےکی توقع ہے،وفاقی دارالحکومت اسلام آبادوگردونواح میں موسم شدیدگرم رہنے کا امکان ہے،پنجاب کےبیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنےکی توقع ہے۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ خیبرپختونخواکےبیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنےکی توقع ہےاُدھرسندھ کےبیشتراضلاع میں موسم گرم رہنےکاامکان ہے،دوسری جانب بلوچستان کےبیشتراضلاع میں موسم گرم رہنےکی توقع ہے۔
مون سون کادوسراسپیل،پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جولائی 3, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کی جون کی ججزکارکردگی رپورٹ جاری
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کورٹ فیسوں کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
جولائی 25, 2024 -
آصف زرداری کی میڈیا سے گفتگو۔
مارچ 9, 2024 -
نئی اور کیوٹ گاڑی : پرانی اٹالین کار کی نئے انداز میں واپسی
اپریل 23, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔