گلوکارہ میگھا کا نیا گانا کڑی پنجاب دی ریلیز ہو گیا

0
103

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق گلوکارہ میگھا نے گانے کی کی موسیقی اور کمپوزیشن طارق طافو کی ہے، گانے کی ویڈیو کے کوریوگرافر وقاص علی اور ذیشان جانو ہیں، میگھا نے گانے کی ویڈیو کو خود ڈائریکٹ بھی کیا ہے،

گلوکارہ میگھا کا کہنا ہے کہ وہ اس سال مزید میوزک پراجیکٹس کریں گی جو عوام کو پسند آئیں گے۔

Leave a reply