گورنرخیبرپختونخوا نےصوبائی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا

0
3

گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےصوبائی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا۔
گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی جانب سے اجلاس بلانےکی سمری کی منظوری دےدی،خیبرپختونخوااسمبلی کااجلاس20جولائی بروزاتوارصبح9بجےطلب کیاگیاہے۔
صوبائی اسمبلی کااجلاس مخصوص نشستوں پرنامزدارکان سےحلف لینےکیلئے بلایا گیا،اجلاس میں مخصوص نشستوں پرنامزد25ارکان حلف اٹھائیں گے۔
واضح رہےکہ چندروزقبل سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمیدنےگورنرخیبرپختونخواکےپرنسپل سیکرٹری کو مخصوص نشستوں کےحلف برداری کےلئے اجلاس بلانےاورانتظامات کرنےکےلئےخط لکھ تھا۔

Leave a reply