گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے نئے تعینات ہونے والے کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی گورنرہاﺅس میں ملاقات

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) گورنر سندھ نے کمشنر کراچی کو تعیناتی پر مبارکباد دی
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں شہر قائد میں امن وامان میں بہتری کے اقدامات ،مہنگائی پر قابو، ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی،اشیائے خوردونوش کی ذخیرہ اندوزی کے خاتمہ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
شہریوں کو ناجائز منافع خوری سے نجات دلانے کے لئے جامع اقدامات کئے جانے کی ضرورت ہے، شہر بھر میں ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز بازاروں کے اچانک دورے کریں۔ ناجائز منافع خوری کے خلاف عوام کی شکایات پر فوری کارروائی کی جائے۔
توانائی بحران ،پیٹرول پرسبسڈی کیلئے اپیلی کیشن تیار
اپریل 1, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایرانی صدرکی شہریوں سےمظاہرین کےساتھ نہ نکلنےکی اپیل
جنوری 12, 2026 -
اداکارہ میرا خیر سگالی سفیر کے طور پر نامزد
فروری 19, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | |||













