گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے لونگی سولر کے صدر جیمز جن اور ڈائریکٹر سینڈی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
پاکستان ٹوڈے: پاکستان خصوصاً سندھ میں متبادل توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سندھ میں قابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے، حکومت ،صنعتی ایسوی ایشنز اور دیگر اسٹیک ہولڈر کو سہولیات فراہم کررہی ہے۔
پائیدار ترقی کو آگے بڑھانے اور قابل تجدید توانائی کے شعبے میں جدت لانے کے لئے بھرپور کوشش کی ضرورت یے ۔
زراعت ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہے،بلاول بھٹو
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©