گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62 ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاءکی گورنر ہاوس میں ملاقات

0
139

پاکستان ٹوڈے: کسی بھی ملک کی ترقی ، امن اور خوشحالی میں افسران کا بڑا کردار ہوتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچانا ہی افسران کا بنیادی مقصد ہونا چاہئیے ، اچھی نیت سے کام کیا جائے تو اللہ تعالٰی ساتھ دیتا ہے،  اپنے منصب کے استعمال میں پاکستان کی عزت کا ضرور خیال رکھیں۔ اداروں کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر معاشی دہشت گردی کے خلاف بھی برسرپیکار ہیں، ایس آئی ایف سی کا قیام قابل ستائش اقدام ہے، گورنر سندھ ,ایس آئی ایف سی کے ذریعہ ملک میں معاشی انقلاب آئے گا، کامران خان ٹیسوری وطن کی سالمیت ، استحکام کے لئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہے ، گورنر سندھ پوری دنیامیں پاکستان کے مثبت امیج کو ابھارنا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔

Leave a reply