گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ

0
84

سندھ:(پاکستان ٹوڈے) رہنماؤں میں ڈاکٹر خالد مقبول، مصطفی کمال،ڈاکٹر فاروق ستار، نسرین جلیل اور فیصل سبزواری شامل

تفصیلات کے مطابق چار مہینے پہلے ان کلاسز کا آغاز کیا گیا۔ اس کورس کا سرٹیفکیٹ کراچی یونیورسٹی دے گی۔
خالد مقبول صدیقی نے کہا وہ کرنا ہے جو کسی نے نہیں کیا۔ جو آپ نے کہا وہ ہم نے کرکے دکھایا۔ روزگار اسکیم کراچی والوں کے لیے تحفہ ہے

Leave a reply