گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر ہاﺅس میں ملاقات
(پاکستان ٹوڈے) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے وزیر اعظم کے دورے پر ان کا شکریہ ادا کیا
تفصیلات کے مطابق صوبہ کے انتظامی امور، امن و امان کی صورتحال ،وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں اور کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال
گورنر سندھ نے وزیرِ اعظم کو شہر قائد کی کاروباری برادری کو درپیش مسائل اور ان کی جانب سے دی گئی تجاویز سے بھی آگاہ کیا، گورنر سندھ کی وزیراعظم کو وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کے حالیہ دورے کی تفصیلات اور تجاویز سے بھی آگاہی دی، وزیرِ اعظم کی متعلقہ اداروں کے ذریعہ مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔